الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیے

 الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں الیکشنز روکے گئے۔


تینوں حلقوں میں الیکشنز امیدواروں کی وفات کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔  تینوں حلقوں میں انتخابات کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، تینوں حلقوں میں امیدوار دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

مصنف کے بارے میں