انسداد دہشتگردی عدالت  لاہور کی ایڈمن جج عبہر گل خان کا تبادلہ ہو گیا

انسداد دہشتگردی عدالت  لاہور کی ایڈمن جج عبہر گل خان کا تبادلہ ہو گیا
سورس: file

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت  لاہور کی ایڈمن جج عبہر گل خان کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال کو عبہر گل خان کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

جج  عبہر گل خان کو بینکنگ کورٹ نمبر 6  میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔ 

انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے ٹرانسفر کی وجہ سے عدالتی کام روک دیا  گیا۔ 


نئے تعینات جج  محمد نوید اقبال جلد انسداد دہشت گردی عدالت کا چارج سنبھال لینگے۔  ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال 31 دسمبر 2025 تک کیلئے تعینات کیئے گئے ہیں۔ 

ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال 31 دسمبر 2025 کو ریٹائر ہونگے۔

 جج محمد نوید اقبال ہائیکورٹ  پبہاولپور  بینچ میں  سنئیر ایڈیشنل رجسٹرار تھے۔

مصنف کے بارے میں