پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، 2019 میں ہی ملک کو ڈیفالٹ کے قریب پہنچا دیا تھا: شبر زیدی کا انکشاف 

پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، 2019 میں ہی ملک کو ڈیفالٹ کے قریب پہنچا دیا تھا: شبر زیدی کا انکشاف 
سورس: File

کراچی : سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔ 2019 میں ہی ملک کو ڈیفالٹ کے قریب پہنچا دیا تھا ۔ 

شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے ایک سال کے اندر ہی پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا۔

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ مئی 2019میں انہوں نے یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائی اور اسد عمر نے اعتراف کیا کہ ڈیفالٹ کے قریب ہیں،شبر زیدی نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔

مصنف کے بارے میں