کینسر کے علاج پر اخراجات 100 ارب ڈالر سے متجاوز

کینسر کے علاج پر اخراجات 100 ارب ڈالر سے متجاوز

لندن: دنیا بھر میں کینسر کے علاج پر 100 ارب ڈالر سے زائد کی رقم خرچ ہوتی ہے۔

گلوبل ہیلتھ کیئر پالیسی کے تجزیہ کاروں کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کینسر کے علاج پر 2012 ئ میں 91 ارب ڈالر جبکہ 2016 ئ میں 113 ارب ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔

کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہاہے۔ 2006ئ سے 2011ئ کے درمیان اخراجات میں ہر سال 4.9 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔

اس اضافے کے پیش نظر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021ئ تک اس علاج لاگت147بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

مصنف کے بارے میں