میرا وعدہ ہے پاکستان بھارت کو شکست دے تو پھر میں عرفان پٹھان سے بھی اچھا رقص کروں گا: محمد عامر

 میرا وعدہ ہے پاکستان بھارت کو شکست دے تو پھر میں عرفان پٹھان سے بھی اچھا رقص کروں گا: محمد عامر

اسلام آباد : سابق فاسٹ  بائولر محمد عامرکاکہنا ہےکہ   میرا وعدہ ہے پاکستان بھارت کو شکست دے تو پھر میں عرفان پٹھان سے بھی اچھا رقص کروں گا۔سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے  نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ  میرا وعدہ ہے پاکستان بھارت کو شکست دے تو پھر میں عرفان پٹھان سے بھی اچھا رقص کروں گا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عرفان پٹھان کے رقص کی ویڈیو ز وائرل  ہورہی ہیں، وہ افغانستان کی ہر جیت کے بعد   بھنگڑا ڈالتے ہوئے نظر آتے ہیں اوراس کی ویڈیو  انسٹا گرام پر اپ لوڈ بھی کرتے ہیں۔

اس حواے سے  نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے  محمد عامر پوچھا کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گااور جیت گیا توکیا بھنگڑا ڈالیں گے ۔اس پر محمد عامر نے کہاکہ میں اس سے اچھا ہی ڈانس کروں گا ۔

مصنف کے بارے میں