Get Alerts

افغان صوبے بلخ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

افغان صوبے بلخ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

کابل:افغان صوبے بلخ میں فوج کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

افغان میڈیا کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے سات بجے کے قریب پیش آیا جب آرمی کا ہیلی کاپٹر افغان صوبے فریاب میں مشن کیلئے اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔


حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔