Get Alerts

زلزلے کے جھٹکے،شہری خوفزدہ

 زلزلے کے جھٹکے،شہری خوفزدہ

پشاور:پشاور، مہمند، سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

 زلزلے کی شدت 5.4 ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مشرقی علاقہ تھا۔

ٹیگز: