لاہور :برکت مارکیٹ میں بیکر ی میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

لاہور :برکت مارکیٹ میں بیکر ی میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
کیپشن: سکرین گریب

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کی برکت مارکیٹ کے علاقے میں بیکری میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق۔

یہ بھی پڑھیں:عروہ حسین اور فرحان سعید کو ایچ ایس وائے کیساتھ تصویر بنوانا مہنگا پڑگیا

ذرائع کے مطابق برکت مارکیٹ میں صبح سویرے آگ لگنے کے باعث بالائی منزل پر موجود 5 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

یہ بھی پرھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں