Get Alerts

آزاد کشمیر انتخابات کے غیرحتمی نتائج، ن لیگ 13 نشستوں پر آگے

آزاد کشمیر انتخابات کے غیرحتمی نتائج، ن لیگ 13 نشستوں پر آگے

 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستیں جیت کر واضح برتری حاصل کر لی

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستیں جیت کر واضح برتری حاصل کر لی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب رہی۔ ایک حلقے میں خراب موسم کے باعث پولنگ ملتوی کر دی گئی، جبکہ باقی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی طور پر جاری کیے جائیں گے۔

ٹیگز: