Get Alerts

ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، جنگ نہیں معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ

ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، جنگ نہیں معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے، تاہم انہوں نے مذاکرات کے مقام اور شرکا کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ انہوں نے کسی حتمی مہلت کے سوال پر کہا کہ وہ جنگ کے بجائے معاہدے کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ جنگ میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوتا ہے۔

ٹیگز: