Get Alerts

آسٹریا میں شدید گرمی ، جون میں ہیٹ ویو سے 395 اموات

آسٹریا میں شدید گرمی ، جون میں ہیٹ ویو سے 395 اموات

ویانا: آسٹریا میں جون کے دوران شدید گرمی کی لہروں (ہیٹ ویوز) کے باعث 395 افراد جان سے گئے۔

 آسٹرین ایجنسی برائے صحت اور غذائیت کے مطابق یہ جون کے مہینے میں ہیٹ ویو سے ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی گرمی صحت اور انسانی زندگی کے لیے بڑا خطرہ بن رہی ہے۔

ٹیگز: