Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مثبت رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی، اور کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 160 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی آئی تھی اور یہ 1 لاکھ 67 ہزار 642 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: