Get Alerts

نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر اہم پیش رفت 

نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر اہم پیش رفت 
سورس: File

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اٹارنی جنرل آفس نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈاکٹر فیاض شاول کی نواز شریف کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کا پنجاب حکومت کا قائم کردہ میڈیکل بورڈ جائزہ لے۔ پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی رائے آنے کے بعد ہی مزید پیش رفت کی جائیگی ۔