Get Alerts

استنبول مذاکرات: ایران امریکہ جوہری ڈیل میں پاکستان بھی مدعو، ٹرمپ کی 'سخت نتائج' کی وارننگ

استنبول مذاکرات: ایران امریکہ جوہری ڈیل میں پاکستان بھی مدعو، ٹرمپ کی 'سخت نتائج' کی وارننگ

واشنگٹن/اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹانے کے لیے استنبول میں جمعہ کو ہونے والے فیصلہ کن مذاکرات میں پاکستان کو بھی مدعو کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور مصر کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈیل طے نہ ہوئی تو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے۔ انہوں نے تہران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک بڑا بحری بیڑہ بھی روانہ کر دیا ہے۔خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان سمیت اہم اسلامی ممالک مذاکرات کی میز پرہیں۔

ٹیگز: