دنیا کا سب سے بڑا اردو میلہ ’جشن ریختہ‘ کا انعقاد دبئی میں ہو گا

دنیا کا سب سے بڑا اردو میلہ ’جشن ریختہ‘ کا انعقاد دبئی میں ہو گا

دبئی: دنیا میں اردو کے سب سے بڑے ادبی میلے ”جشن ریختہ “ کا انعقاد رواں ماہ 27 جنوری کو ذبیل پارک دبئی میں ہوگا۔


جشن ریختہ دوروز تک جاری رہے گا۔

اردو میلے میں جاوید اختر، شبانہ اعظمی، ثمینہ پیرزادہ، ماہرہ خان سمیت پاکستان اور بھارت کے نامور شعراء، فنکار، ادیب اورمفکرین شرکت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں