Get Alerts

وینزویلا کے کراکس میں فوجی بیس کے قریب دھماکے، بجلی کی سپلائی معطل

وینزویلا کے کراکس میں فوجی بیس کے قریب دھماکے، بجلی کی سپلائی معطل

وینزویلا :وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں فوجی بیس کے آس پاس زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل کر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کراکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، اور دھماکوں کی آوازیں براہِ راست عسکری بیس سے آ رہی تھیں۔
مقامی حکام نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ فوج کی جانب سے صورتحال کے بارے میں مزید معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: