سونا 9 ہزار روپے فی تولہ سستا 

سونا 9 ہزار روپے فی تولہ سستا 
سورس: File

کراچی : ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آج ایک تولہ سونا 8800 روپے سستا ہوگیا ہے۔ 

 نیو نیوز کے مطابق ایک تولہ سونا گھٹ کر 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے تک گرگیا۔ دس گرام سونا 7544 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 77 ہزار 641 وپے تک گرگیا۔ 

دوسری طرف ایک تولہ چاندی 50 روپے کمی سے 2500 روپے پر آگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگاہوکر 1912 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 

مصنف کے بارے میں