Get Alerts

عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سازش کا شکار ہو کر جیل میں ہیں: شرجیل میمن

عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سازش کا شکار ہو کر جیل میں ہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنے ساتھیوں کی سیاست کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔

 نیوز کانفرنس میں انہوں نے جماعت اسلامی کو منفی سیاست اور ایم کیو ایم کو موقع پرستی کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کا حق سب کو ہے، مگر ریڈ زون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ٹیگز: