کوئٹہ:پیر امیڈکس کا دھرنا 2ہفتوں سے جا ری،مریض خوار

کوئٹہ:پیر امیڈکس کا دھرنا 2ہفتوں سے جا ری،مریض خوار

کوئٹہ: بلو چستان کے مختلف اضلا ع سے پیدل لانگ ما رچ کر نے والے پیر امیڈکس کا دھرنا دو ہفتوں سے جا ری ہے۔ او پی ڈیز کی با ئیکا ٹ کے با عث سر کا ری ہسپتالوں میں لو گو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا رہا۔کو ئٹہ کے داخلی راستے پر قائم پیر ا میڈیکل ایسو سی ایشن کا دھرنا آج پندراویں روز میں داخل ہو گیا۔یہ پیر ا میڈیکس کے ملازمین بلو چستان کے مختلف علا قوں سے اپنے مطالبات کی منظو ری کے لئے پید ل لانگ ما رچ کر کے کو ئٹہ پہنچے تھے۔

پیر میڈکل اسٹا ف کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں ،رسک الاونس ،ہیلتھ الاونس ،کو ٹہ پر وموشن ۔اپ گرڈیشن اور دیگر مطالبا ت شامل ہےں ۔ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبا ت تسلیم نہیں ہو نگے کسی صو رت دھر نا ختم نہیں کر یں گے۔دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ ہر با ر حکومت کی جانب سے مطالبا ت تسلیم کرنے کی یقین دہا نی کر ائی جا تی ہے لیکن عمل در آمد نہیں ہو تا۔
پیرا میڈکل اسٹاف کے احتجا ج کے با عث بلو چستان کے سرکا ری ہسپتالوں علاج معا لجے کی سہو لیا ت متا ثر ہو ئی ہےں ۔او پی دیز کی بند ش سے لو گو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں