Get Alerts

آمنہ حق کی ایک مرتبہ پھر خودکشی کی کوشش

آمنہ حق کی ایک مرتبہ پھر خودکشی کی کوشش

لاہور: پاکستان شوبز کی معرف ماڈل و اداکارہ آمنہ حق نے چہرے کی سرجری فیل ہو جانے کے بعد خود کشی کی کوشش کر ڈالی ۔

لاہور: پاکستان شوبز کی معرف ماڈل و اداکارہ آمنہ حق نے چہرے کی سرجری فیل ہو جانے کے بعد خود کشی کی کوشش کر ڈالی ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سرجری کروانے سے قبل مناسب شکل و صورت کی حامل تھیں لیکن قدرت کے کام میں دخل اندازی کرنے اور چہرہ مزید خوبصورت بنانے کے چکر میں وہ اپنی پہلے والی خوبصورتی بھی گنوا بیٹھیں۔ چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے غلط نتیجے کے بعد وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئیں اور منہ چھپاتی پھرنے لگیں۔ آمنہ حق نے اس سے قبل بھی متعدد بار خود کشی کی کوشش کی ہے۔

ٹیگز: خودکشی