سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے 4 نومبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ مطابق عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 4 نومبر کو عام تعطیل شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے پیش نظر دی جا رہی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 نومبر کو سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ سندھ میں ہر سال 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں