Get Alerts

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

اوٹاوا: کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اوران کے حامیوں پرحملہ ناقابل قبول ہے اور میں اس واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ 
ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی جمہوری دور یا معاشرے میں اس طرز عمل کی کوئی جگہ نہیں، عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ 

ٹیگز: