مستونگ بم دھماکہ، زخمی ہونے والے بس ڈرائیور کراچی میں انتقال کر گئے

مستونگ بم دھماکہ، زخمی ہونے والے بس ڈرائیور کراچی میں انتقال کر گئے
سورس: File

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے  میں زخمی ہونے والے بس ڈرائیور کراچی میں  انتقال کرگئے ۔


 بس ڈرائیور عنایت اللہ شاہوانی گزشتہ ماہ جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ پر ہونے والے بم حملے میں زخمی ہوئے تھے ۔


ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سڑک کنارے بم حملے میں حافظ حمداللہ سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے ۔


 شدید زخمی ہونے پر ڈرائیور کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا گیا تھا ۔

مصنف کے بارے میں