زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر سکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی

زلزلے کے شدید جھٹکے
سورس: File

کھٹمنڈو:  بھارت اورنیپال کے مختلف علاقوں میں  زلزلے کے شدیدجھٹکے  محسوس کیے گئے۔  زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی۔

جرمین ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرئی 10 کلو میٹر اور مرکز نیپال میں تھا۔ 

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق  نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد  آج دہلی-این سی آر کے علاقے اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

56504da4106a04569ac6d4496abb20d1

ملک میں یکے بعد دیگرے آنے والا یہ دوسرا زلزلہ تھا جس کا پہلا جھٹکا 4.2 کی شدت کا تھا جس کی شدت 2.20 منٹ پر تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی، اتر پردیش  سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ 

fe89975ccf88de5bfe30643b3379167f f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a 8da1642b1d8885491afa4b9670017b75 50a50eda8a949f7a2b5fb473eb8da648 f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a

مصنف کے بارے میں