Get Alerts

زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے

نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے تقریبا 30 سیکنڈ تک آتے رہے، زلزلے کے جھٹکے چندیگڑھ، پنجاب، اترکھنڈ ہماچل پردیس اور اترپردیس میں بھی محسوس کیےگئے.

امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔