Get Alerts

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے.اس کے علاوہ چارسدہ تنگی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزہ  پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی.زلزلے کی زمین سے گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے. چارسدہ،سوات اور گلگت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.زلزلے کی شدت کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور درودِ پاک کا ورد کرنے لگے۔