Get Alerts

کراچی میں ڈاکو بینک سے 72 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے

 کراچی میں ڈاکو بینک سے 72 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے

کراچی میں  لوٹ مار کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ۔

 کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں فیملی پارک کے قریب واقعہ بینک سے ڈاکو 72 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔  6 ملزمان  3 موٹر سائیکلوں پر  سوار تھ اور انہوں نے شناخت چھپانے کے لیے ماسک پہن رکھے تھے۔ ڈاکوؤں نے بنک سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھینا اور 15 منٹ  تک بینک میں لوٹ مار کرتے رہے ، 

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تحقیْقات شروع کردیں۔

ٹیگز: