Get Alerts
جہانیاں :۔ دن دھاڑے شہر کے بارونق بازار گول چوک سے موٹر سائیکل سوار3 مسلح ڈاکو انعام اللہ کریانہ سٹور کے سیلزمین
تنویر احمد سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔
پولیس نے علاقہ بھر کی ناکہ بندی کروا دی ۔