صرف ایک "ایپ " کےذ ریعے45 کلو وزن کم کرنےوالی لڑکی کی تصاویر نے دھوم مچادی

صرف ایک

نیویارک:ربیکا گرافٹن نے45کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہیں۔

0202ecfc7eea57d1bcc7313baefd3dbd 6e508a84b91f5b5acde0c4cb01cdb751


تفصیلات کے مطابق ربیکا گرافٹن نےدو سال کے دوران 45 کلوگرام وزن کم کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کے لیے میں نے اپنی کیلوریز کی ٹریکنگ ایک ایپ کے ذریعے شروع کی، ساتھ ہی ساتھصحت مند کھانا شروع کیا اور ورزش کو واک کواپنا معمول بنا لیا جس کے نتیجے میں وزن میں واضح کمی ہونا شروع ہو گئی اور وقت کے ساتھ میں بہت خوبصورت اور دلکش نظر آنے لگ گئی ہوں ۔

664f1eb0401ac4adf8e3fdc4baf2a1e5 de42fbcd20ec9b89af1a94ad875006b1