Get Alerts

سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی : مشہور و معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، نیویارک میں جیولری شو کے دوران ساڑھی میں واک کرتے ہوئے وہ انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تو ہر طرف سے تعریفوں کی بھرمار ہوگئی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں