Get Alerts

سنی لیون کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سنی لیون کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی ایسی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں جو آج سے پہلے آپ نے آج تک نہ دیکھی ہونگی ۔

تفصیلات کے مطابق گوگل انڈیا پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کی کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ باپ کی گود سے لے کر نوجوانی تک کی تصاویر جب سوشل میڈیا کی حصہ بنیں تو ان کو انڈین عوام دیوانی ہو گئی۔


۔۔۔

۔۔۔
"
۔۔۔۔۔

۔۔۔

ٹیگز: