Get Alerts

جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی:سینیٹر فیصل واوڈا

جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی:سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاکہ الحمد للہ، پاکستانی قوم کے لیے خوشخبری ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس  تقرری ہوگئی  ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اس موقع پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ "جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔ پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا۔ ان شاء اللہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔"

ٹیگز: