Get Alerts

اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک بھجوانے کا تازہ ترین طریقہ ، قوم کے ڈاکوبنانے کی تیاریاں

اسلام آباد : عمران خان نے وزیراعظم کی زندگی پر لکھی گئی کتاب لائبریریوں میں رکھنے کو بچوں پر مسلط کرنے کے مترادف اور اس حکومتی فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔انہوں نے حکومتی فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا۔ ٹویٹر پیغام میں عمران نے کہا کہ نواز شریف کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کا عنوان تبدیل کرکے ’اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک بھجوانے کا طریقہ‘ ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے ساری زندگی یہ کام کیا ہے۔ یہ کتاب لائبریریوں میں رکھ کر طلبا سمیت عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔