Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔

اجلاس میں کئی اہم ایجنڈا آئٹمز پر بھی غور کیا جائے گا، جن کی منظوری کے لیے تفصیل سے بحث کی جائے گی۔

ٹیگز: