Get Alerts

سری لنکا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا

سری لنکا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا
کیپشن: Image Source: Radio Pakistan Twitter

کارڈف:سری لنکا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔ سری لنکا نے 33 اوورز میں 182 رنز بنائے ہیں۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکن اوپنرز نے زبردست اوپننگ سٹینڈ دیا، کرونا رتنے نے تیس جبکہ پریرا نے شاندار 78 رنز بنائے، اس کے بعد تھری منے بھی اچھی بیٹنگ کر رہے تھے کہ اسپن بالر محمد نبی نے زبردست باولنگ کرتے ہوئے پے در پے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کر دیا۔

بانوے رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کے باوجود سری لنکا 33 اوورز میں 182 رنز بنا سکی۔ میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔

ٹیگز: