Get Alerts

معروف شوبزستاروں کے بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

معروف شوبزستاروں کے بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

معروف شوبزستاروں کے بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور: انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے، کوئی شاہراہ زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔ شوبز کے معروف ستارے اپنے بچپن میں کیسے دکھتے تھے؟ تصاویر دیکھیے۔