Get Alerts

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بھارتی فوج نے ایک بڑی کارروائی شروع کر دی

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بھارتی فوج نے ایک بڑی کارروائی شروع کر دی

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بھارتی فوج نے ایک بڑی کارروائی شروع کر دی ہے 20 دیہات کا محاصرہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔بھارتی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس علاقے میں عسکریت پسند موجود ہیں تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے نام پر مقامہ شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ادر ان کی نقل و حرکت معطل کر دی گئی ہے ۔

شوپیاں اور وانگن میں فوج نے شہریوں کے گھروں میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اس صورت حال پر کئی مقامات پر شہریوں نے محاصرے کے دوران مظاہرے کیے فوج اہلکاروں پر پتھرا و کیا پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کی طرف سے جوابی کارروائی کی.

ٹیگز: