Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا تسلسل برقرار

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا تسلسل برقرار

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا تسلسل برقرار ہے، اور کاروبار کے دوسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 384 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 1171 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور وہ ایک لاکھ 62 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

ٹیگز: