Get Alerts

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دے دیا

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دے دیا

فیصل آباد :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا۔ مہمان ٹیم نے 44 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔

اوپنرز کوئنٹن ڈی کوک اور لوان۔ڈرے پریٹوریئس نے 98 رنز کی شراکت قائم کی، جبکہ کپتان میتھیو بریٹزکے نے 42 اور کاربن بوش نے 41 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 3، صائم ایوب اور نسیم شاہ نے 2، جبکہ شاہین آفریدی اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز برابر رہی تھی اور پاکستان نے ٹی20 سیریز 2-1 سے جیتی تھی۔

ٹیگز: