Get Alerts

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

 ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد  :چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج  میں ہوگا۔

 
اجلاس میں علماء کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوں گے۔اس حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹیز کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔

اگر ر بیع الاو ل کا چاند آج نظر آ جاتا ہے تو بارہ ربیع بروز پیر 16 ستمبر کو ہو گی، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں بارہ ربیع الاول بروز منگل 17 ستمبر کو ہو گی۔

ٹیگز: