Get Alerts

آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور :آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ۔

پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوینٹی میچ آج لاہورمیں کھیلاجا رہا ہے ، پاکستانی سرزمین پردونوں ٹیموں کےدرمیان پہلا ٹی ٹوینٹی ہے۔

ممکنہ طورپرپاکستان کی بولنگ لائنتین اسپیشلسٹ فاسٹ بولرزاوردواسپنرز پرمشتمل ہوگی۔

پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان آخری ٹی ٹوینٹی دبئی میں کھیلاگیا،جو کینگروزکےنام رہا،لیکن اس ناکامی کےبعدپاکستان نےاب تک کھیلےگئےچھ کےچھ میچ جیتےہیں۔

ٹیگز: