Get Alerts

عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
سورس: File

اسلام آباد : الیکشن کمیشن  نے توشہ خانہ کے معاملے پر پی ڈی ایم کی عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 18 اگست کو سماعت کرے گا ۔

نیو نیوز کے مطابق محسن شاہنواز رانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔