Get Alerts

ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ، جوہری معاہدے پر دستخط کا مطالبہ

ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ، جوہری معاہدے پر دستخط کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، جبکہ آبنائے ہرمز جلد بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔

ٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز کی بحالی کے بعد ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

ٹیگز: