Get Alerts

گلوکارہ ریحانہ نے کروایا ایڈز ٹیسٹ

گلوکارہ ریحانہ نے کروایا ایڈز ٹیسٹ

امریکی گلوکارہ ریحانہ نے ایڈز کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ منفی آیا

لندن : امریکی گلوکارہ ریحانہ نے ایڈز کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ منفی آیا۔یہ ٹیسٹ بحیرہ کیریبیئن پر واقع جزیرہ بارباڈوس میں ہوا جو دولت مشترکہ کے رکن ممالک میں شامل ہے، ریحانہ کے مطابق ایڈز کے انسداد کا عالمی دن منانے کے لیے یہ ایک مثالی طریقہ تھا.