Get Alerts

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
کیپشن: pakistan india loc firing پاکستان بھارت ایل او سی فائرنگ

اسلام آباد:ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج ، ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، مودی سرکار سے اپنی فوج کو لگان ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ، ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔

پاکستان نے مطالبہ کیا کہ مودی سرکار اپنی فوج کو لگام ڈالے تاکہ سرحد پر ہونے والے جانی نقصان سے بچا جا سکے۔