پی ٹی آئی کا نعرہ لگانے پر ن لیگی امیدوارکا ووٹر پر تشدد

پی ٹی آئی کا نعرہ لگانے پر ن لیگی امیدوارکا ووٹر پر تشدد

  شکر گڑھ: حلقہ پی پی 57 کے ن لیگی امیدوار وسیم بٹ نے کارنر میٹنگ کے دوران نوجوان کے سوال پر برہم ہوتے ہوئے ووٹر  کو تھپڑ مار دیا ۔ 


نیو نیوز کے مطابق گورنمنٹ سکول میں کارنر میٹنگ کے دوران نوجوان نے شستہ حال  مین روڈ  کی شکایت پر  ن لیگی امیدوار وسیم بٹ نے نوجوان کو زبر دستی  چپ کرانا چاہا تو نوجوان نے جذباتی ہو کر پی ٹی آئی کا نعرہ لگا دیا جس پر برہم ہو کر وسیم بٹ نے  مارنا شروع کردیا ۔ 

https://www.neonews.pk/uploads/digital_news/2024-02-05/news-1707131262-2161.mp4


 ن لیگی امیدوار کے ساتھیوں نے بھی نوجوان پر بہیمانہ تشدد  شروع کر دیا ساتھ ہی دھمکی دے دی کہ کوئی بندہ چھڑانے آگے نہ آئے ورنہ اندر ہو جاؤگے۔

مصنف کے بارے میں