نئے سال کے پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ، 19 اشیا  کی قیمتوں میں اضافہ  9 سستی ہوئیں

نئے سال کے پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ، 19 اشیا  کی قیمتوں میں اضافہ  9 سستی ہوئیں

کراچی :نئے سال کے پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔  19 اشیا  کی قیمتوں میں اضافہ  9 سستی ہوئیں۔نئے سال کے پہلے ہی ہفتےمہنگائی 0.81 فیصد بڑھ گئی۔

ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔


 حالیہ ہفتے 19 اشیا مہنگی اور 9 سستی ہوئیں، جبکہ 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ایک ہفتے میں ٹماٹر، چکن ، انڈے ، پیاز ،کیلے، دال چنا ،چینی ، ایل پی جی سلنڈر  کی قیمت میں اضافہ ہو ااوررپورٹ کے مطابق  آلو  اور چائے کی قیمت کم ہوئی۔

مصنف کے بارے میں