Get Alerts

توشہ خانہ کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت کر لیا

توشہ خانہ کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت کر لیا
سورس: File

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے چئیرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا ہے۔ 

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ایف ایٹ کہچری  اسلام آباد میں ہوگی۔  عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ 

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور  عمران خان کے وکلا کو بھی نوٹس جاری کیا ہے کہ ساڑھے 11 بجے پیش ہوں۔ 

ٹیگز: