Get Alerts

محکمہ موسمیات کا الرٹ: آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ برقرار

محکمہ موسمیات کا الرٹ: آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ برقرار

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ روزوں میں پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارشوں کی وارننگ جاری کی ہے۔ گزشتہ رات راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی شدید بارش ہوئی۔

این ڈی ایم اے نے پنجاب اور بلوچستان کے ندی نالوں میں سیلاب کی ممکنہ صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے اور شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کچی عمارتوں اور نشیبی علاقوں میں احتیاط برتیں۔

ٹیگز: