محکمہ موسمیات نے عید پر اچھے موسم کی خوشخبری سنا دی،

محکمہ موسمیات نے عید پر اچھے موسم کی خوشخبری سنا دی،

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید پر اچھے موسم کی خوشخبری سنا دی،

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، جس سے موسم خوشسے مبالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل بر سیں گے  جس سے گرمی کا زور کم ھو جائے گا ۔

دوسری جانب سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار ،، کراچی میں درجہ حرارت 37 جبکہ سکھر میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔شہرقائد میں عید کے پہلے اور دوسرے دن شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کہتے ہیں پانچ اور چھ جون کو درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید الفطر پر لاہور میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا جب کہ شام کو بارش ہوگی، آج رات اور کل لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
سلام آباد : عیدالاضحیٰ کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا، عید کے دنوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان ہے۔
اتوار اور پیر کی درمیانی شب کی بارش نے اسلام آباد کا موسم سہانا کر دیا۔